قیصر مہے کی شہباز شریف سے اہم ملاقات‘مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال

  قیصر مہے کی شہباز شریف سے اہم ملاقات‘مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (پ ر) سابق وزیراعلیٰ میاں محمد شہبازشریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاون لاہورمیں  چیئرمین تحریک آواز ملتان (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)
برگیڈیئر (ر) قیصر علی مہے نے ون ٹو ون ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ نئے صوبے کے قیام اور مرکز ملتان کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سابق وزیراعلیٰ نے قیصر مہے کی سیاسی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا‘ برگیڈیئر (ر) قیصرمہے نے مسلم لیگ نواز کی قیادت پر اطمینان کا اظہار کیا اور انکے ادوار میں ترقیاتی کاموں کو بھی سراہا ہے۔ جبکہ نئے صوبے کے حوالے سے حکومتی اقدامات کی شدید مذمت کی گئی۔
ملاقات