لودھراں: نوجوان قتل‘ 3 ماہ بعد 5 ملزم گرفتار‘ تفتیش شروع
لودھراں (نمائندہ پاکستان) تھانہ صدر لودھراں نے 3 ماہ قبل قتل ہونے والے نوجوان کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق 40 سالہ مقتول شاہد کو ملزم صاحب یار نے اپنے گھر دھوکہ سے بلوایا اور ملزم اشفاق نے ساتھیوں سے ملکر شاہد کو بے درردی سے قتل کیا اور فرار ہو گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کی اور5 ملزمان گرفتار کرکے (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)
آلات قتل بھی برآمد کر لئے اور ڈی بی پی او سید کرار حسین نے کہا کہ مقتول شاہد کے ملزمان کی گرفتاری ایک چیلنج تھی۔
گرفتار / ملزم