بارش: محفوظ ٹرین آپریشن کیلئے افسروں  کو فیلڈ میں جانیکا حکم‘ مانیٹرنگ شروع

     بارش: محفوظ ٹرین آپریشن کیلئے افسروں  کو فیلڈ میں جانیکا حکم‘ مانیٹرنگ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (نیوز رپورٹر) ڈی ایس ریلوے شعیب عادل نے ڈویژنل انجینئر عابد رزاق، ڈویژنل انجینئر چوہدری ناصر (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)
حنیف کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اپنے سیکشن کا دورہ کرتے رہے اور اپنے اسٹاف کی سخت نگرانی کرتے ہوئے ان سے کام لیں تاکہ بارش کا پانی ریلوے ٹریک پر جمع نہ ہو، اس حوالے سے ڈویژنل انجینئر سگنل خضر حیات کو بھی سیکشن پر رہنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش ہونے کی وجہ سے ریلوے سگنل میں کوئی مسئلہ نہ ہو اس حوالے سے تمام ضروری اقدامات فوری اٹھائے جائیں۔
محفوظ ٹرین