دھنوٹ: بارش کے باعث نہر میں شگاف فصلیں زیر آب‘ لوگوں کی دوڑیں 

  دھنوٹ: بارش کے باعث نہر میں شگاف فصلیں زیر آب‘ لوگوں کی دوڑیں 

  

دھنوٹ(نمائندہ خصوصی)دھنوٹ کے نواحی موضع ڈھورے والا بستی مغل والا کے قریب رپڑ مائنر میں بارش کی وجہ سے شگاف(بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

 پڑ گیا۔ جس کی وجہ سے فصلوں میں پانی بھر گیااوربستی مغل والا میں بھی پانی داخل ہو گیا۔بستی کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شگاف کو بند کیا۔

شگاف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -