ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنانے پر کار سوار گرفتار 

  ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنانے پر کار سوار گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار) پولیس تھانہ کینٹ نے ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنانے پر  کار سوار  کو گرفتار  کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شرو ع کر دی ہے۔ٹریفک وارڈن عمران ذاکر نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ خان پلازہ چوک پر ڈیوٹی پر موجود تھا کہ ایک تیز رفتار کار کو بمشکل روکا جس میں سوار عامر نا می شخص نے اس سے بدکلامی کی اور وردی پکڑ لی۔(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)
پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے
گرفتار