پبلک ریلیشن آفیسر وسیم یوسف ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کے پی آر او تعینات
ملتان (وقا ئع نگار)حکومت پنجاب نے گریڈ 18 کے پبلک ریلیشن آفیسر وسیم یوسف کو ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)
پنجاب کا پی آر او تعینات کردیا گیا یے۔وہ اس سے قبل ریجنل پولیس آفس میں بطور پی آر او کے طور پر اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔واضح رہے واجد علی شاہ کو آر پی او ملتان کے آفس پی آر او لگا دیا گیا ہے
تعینات