گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی خودکشی

  گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میاں چنوں (نمائندہ پاکستان) گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی میاں چنوں (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
کے نواحی گاؤں 20 ایٹ بی آر میں 22 سالہ نوجوان محمد آصف نے گھریلو جھگڑے پر گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے کے ساتھ لٹک کر خودکشی کرلی.
خودکشی