ملتان: مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن‘ 7 افراد گرفتار‘ تحقیقات شروع

     ملتان: مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن‘ 7 افراد گرفتار‘ تحقیقات شروع

  

 ملتان(وقائع نگار) انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان کی زیر نگرانی (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

تھانہ سیتل ماڑی  اور نیو ملتان  کے علاقوں محلہ خواجہ غریب نواز،منیر آباد اور بودلا ٹاؤن میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی عارضی رہائش پذیر افراد کے کیخلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔ 7 افراد کو گرفتار کیا اور 87 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

چھاپے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -