نشتر آئسولیشن وارڈ: کرونا میں  مبتلا مریضوں کی تعداد 2 رہ گئی 

   نشتر آئسولیشن وارڈ: کرونا میں  مبتلا مریضوں کی تعداد 2 رہ گئی 

  

 ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال کے کورونا آئی سو لیشن وارڈ میں  اس وقت کورونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 02 رہ(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

 گئی ہے،ادھر شبہ میں 04 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار  ہے،ادھر رواں سال نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبہ میں 1732 افراد رپورٹ ہوئے جن میں سے 602 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

دو رہ گئی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -