200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15ستمبر کو ہو گی

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15ستمبر کو ہو گی

  

لاہور(این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15ستمبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید :

کامرس -