عسکری بینک اور پی ایچ اے فاؤنڈیشن کے درمیان معاہدے پر دستخط

عسکری بینک اور پی ایچ اے فاؤنڈیشن کے درمیان معاہدے پر دستخط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (پ ر)نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت پی ایچ اے کے  آلاٹیز کو مورگج فنانس کی سہولت کی فراہمی کیلئے عسکری بینک نے پی ایچ اے فاؤنڈیشن کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے پر جناب عابد ستار، صدر اور سی ای او عسکری بینک اورجناب طارق رشید  ایم ڈی پی ایچ اے فاؤنڈیشن نے دستخط کیے۔ اس موقع پر ڈاکٹر عمران زیب خان، وفاقی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس، جناب خورشید ظفر، گروپ ہیڈ کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ، عسکری بینک اور دونوں اداروں کے سینئر ایگزیکٹوز بھی موجود تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -