فیصل آباد ایئر پورٹ،دبئی سے آنےوالی خاتون 1300 گرام کوکین برآمد

فیصل آباد ایئر پورٹ،دبئی سے آنےوالی خاتون 1300 گرام کوکین برآمد
فیصل آباد ایئر پورٹ،دبئی سے آنےوالی خاتون 1300 گرام کوکین برآمد

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون مسافر کو حراست میں لے لیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق اے این ایف کاکہنا ہے کہ دبئی سے آنے والی خاتون مسافرکے سامان سے 1300 گرام کوکین برآمد ہوئی جس پر خاتون کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -