چینی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواستیں دائر

چینی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواستیں دائر
چینی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواستیں دائر

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواستیں دائرکردی گئی ۔

درخواستوں میں آٹا اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر اعتراض اٹھایاگیا ہے،درخواست گزارنے موقف اختیار کیاہے کہ آٹا اورچینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آٹااورچینی سے متعلق رپورٹس کوریکارڈ کا حصہ بنایا جائے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -