سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

  

کراچی (ویب ڈیسک) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 1990ڈالر فی اونس پرپہنچ گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 300 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 117700 روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 257روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 909 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -