خاتون اینکر براہ راست نشریات کے دوران بے ہوش کر نیچے گر پڑیں

خاتون اینکر براہ راست نشریات کے دوران بے ہوش کر نیچے گر پڑیں
خاتون اینکر براہ راست نشریات کے دوران بے ہوش کر نیچے گر پڑیں

  

انقرہ (این این آئی)ترکی کے ٹیلی ویژن چینل کی خاتون میزبان نیلگن بلکابراہ راست نشر ہونے والے ایک پروگرام کے دوران بے ہوش ہوکر گر پڑیں ویڈیو وائرل ہونے پر یہ منظر پوری دنیا میں دیکھا گیا۔۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی کے سرکاری ٹی وی چینل کی پیش کارہ 98سال قبل یونا کے ساتھ ہونے والی ایک لڑائی میں ترک فوج کی فتح کی یاد میں براہ راست پروگرام کر رہی تھیں۔ ترکی میں اس جنگ کو معرکہ دومولوبونارکانام دیا جاتا ہے جس میں ترک فوج کو یونانی فوج پر فتح حاصل ہوئی تھی۔ یہ لڑائی 1919 سے 1922 تک کمال اتا ترک کی قیادت میں ترکی کی آزادی کے لیے لڑی جانے والی جنگ کاحصہ تھی۔

مزید :

بین الاقوامی -