جانے نہیں دوں گا،رات سے انتظار کیا ہے شہبازشریف سے ملوائیں ،نوجوان کارکن صدرن لیگ کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا

جانے نہیں دوں گا،رات سے انتظار کیا ہے شہبازشریف سے ملوائیں ،نوجوان کارکن ...
جانے نہیں دوں گا،رات سے انتظار کیا ہے شہبازشریف سے ملوائیں ،نوجوان کارکن صدرن لیگ کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کے کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران لیگی کارکن ان کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا۔

نوجوان کاکہناتھا کہ جانے نہیں دوں گا،رات سے انتظار کیا ہے شہبازشریف سے ملوائیں ،اس دوران لیگی رہنماﺅں اورسکیورٹی اہلکار نے کارکن کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن نوجوان ٹس سے مس نہ ہوااوراپنی بات پر بضد رہا،بالآخر شہبازشریف سے گلے ملنے کے بعدکارکن ان کی گاڑی سے پیچھے ہٹا۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -