وزارت داخلہ نے سنتھیارچی کی ویزاکی مدت بڑھانے کی درخواست مسترد کردی،15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم 

وزارت داخلہ نے سنتھیارچی کی ویزاکی مدت بڑھانے کی درخواست مسترد کردی،15 روز ...
وزارت داخلہ نے سنتھیارچی کی ویزاکی مدت بڑھانے کی درخواست مسترد کردی،15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے سنتھیارچی کی ویزاکی مدت بڑھانے کی درخواست مسترد کردی،امریکی شہری کو 15 روز کے اندر ملک چھوڑنے کے حکم دیدیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے سنتھیارچی کی ویزے کی مدت میں توسیع کی درخواست مستردکردی ہے اور سنتھیارچی کو 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ، وزارت داخلہ کی جانب سے امریکی شہری کو ملک بدر کرنے کابھی حکم دیدیا، وزارت داخلہ کی جانب سے کہاگیا ہے کہ سنتھیارچی نے اگر احکامات کی پیروی نہیں کی تو ان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -