سید علی گیلانی کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیغام جاری کر دیا 

سید علی گیلانی کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیغام جاری کر ...
سید علی گیلانی کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیغام جاری کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کا کہناتھا کہ سید علی گیلانی کشمیر کی جدوجہد آزادی کا استعارہ تھے، آپ بھارتی مظالم کے خلاف انتھک جدوجہدکی علامت تھے، مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک سید علی گیلانی کا مشن جاری رہے گا۔ 
یاد رہے کہ گزشتہ روز سیدعلی گیلانی گزشتہ رات دس بجے 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ، ان کا انتقال نظری بندی کے دوران ہوا۔ 

مزید :

قومی -