8 سالہ معصوم طالبہ کو اوباش شخص زیادتی کیلئے ورغلا رہا تھا کہ۔۔

8 سالہ معصوم طالبہ کو اوباش شخص زیادتی کیلئے ورغلا رہا تھا کہ۔۔
8 سالہ معصوم طالبہ کو اوباش شخص زیادتی کیلئے ورغلا رہا تھا کہ۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 قصور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قصور میں 8 سالہ معصوم طالبہ سے اوباش شخص زیادتی کی کوشش کرتا پکڑا گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کمسن طالبہ گھر سے سکول کیلئے نکلی کہ اوباش شخص نے اسے اکیلا پا کر ہوس پوری کرنے کا منصوبہ بنایا اور اسے حیلے بہانوں سے ورغلانے لگا۔

مشکوک حرکات پر لوگ اوباش کو پکڑنے لگے تو اس نے فرارکی کوشش کی تاہم لوگوں نے قابو کر لیا۔