گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 20خواتین سمیت 49ملزمان گرفتار

  گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 20خواتین سمیت 49ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                             لاہور (کرائم رپورٹر) مانگا منڈی پولیس نے گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے ہوئے 20 خواتین سمیت 49 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ساؤنڈ سسٹم اور شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں۔ گرفتار خواتین میں میرب، نیلوفر، ردہد، خدیجہ، سنیہ، میمونہ، ملائکہ، نیلم، ثنا، اقصیٰ، ٹینا، سعدیہ اور شایاد شامل ہیں۔ مردوں میں ساجد، محمد ریحان، مدثر، محمد شعبان، محمد نویان اختر، نواز، اسامہ، محمد علی، سمر محمود، عمیر، فاروق، ذیشان خرم، عاطف، طیب، احتشام، رضوان، ارمغان اور طلحہٰ وغیرہ شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی ار درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -