الہدیٰ گروپ لاہور آفس کے حسن خالد کے والدانتقال کر گئے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) الہدیٰ گروپ لاہور آفس کے حسن خالد کے والد محترم خالد عزیز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے،ان کی نمازِ جنازہ پارک ویو سوسائٹی ملتان روڈ میں ادا کی گئی، سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔