سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج  شام 5بجے شروع ہونگے،ایجنڈا جاری  

     سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج  شام 5بجے شروع ہونگے،ایجنڈا جاری  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج سوموار کو ہونگے،دنوں اجلاسوں کا ایجنڈہ جاری کردیا گیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس آج شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا اجلاس میں پرائیویٹ ممبر ڈے کی مناسبت سے اراکین اسمبلی کی جانب سے بلز قانون سازی کیلئے پیش کئے جائیں گے،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس آج شام 5بجے ہوگا اجلاس میں بلوچستان کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر اراکین اسمبلی اپنی تجاویز پیش کریں گے۔

سینیٹ اجلاس

مزید :

صفحہ اول -