پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم میں خرابی 

    پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم میں خرابی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم میں ٹیکنیکل خرابی آگئی،جس کے پنجاب بھر میں لائسنس سروسز کچھ دیر بعد دستیاب ہونگیں پی آئی ٹی بی کی ٹیم ٹیکنیکل ایشو اور اپ گریڈیشن پر کام کررہی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس نے کہا اس دوران لرنر پرمٹ، رینول و فریشن لائسنس اور انٹرنیشنل لائسنس جاری نہیں ہوسکیں گی، راستہ ایف ایم، راستہ ایپ،سوشل و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے شہریوں کو آگاہ رکھا جائیگا۔

ڈرائیونگ لائسنس

مزید :

صفحہ اول -