ڈسکہ،بوگس کال چلانے والا ملزم گرفتار

    ڈسکہ،بوگس کال چلانے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈسکہ،منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار، تحصیل رپورٹر،نمائندہ پاکستان)ریسکیو15پر ڈکیتی کی بوگس کال چلانیوالا ملزم گرفتار ڈسکہ کے کلیم نے ریسکیو15پر کال چلائی کہ اس کیساتھ واردات ہوگئی ہے اورملزمان نے اس سے موٹرسائیکل چھین لی ہے۔ پولیس نے موقع پر جاکر چیک کیاتواس کی کال بوگس ثابت ہوئی پولیس نے ملزم کلیم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -