سمبڑیال، قتل کا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
سمبڑیال(نمائندہ خصوصی) تھانہ سمبڑیال پولیس نے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم حذیفہ خالد سے دوران تفتیش 30 بورپسٹل اورمزید تفتیش پر اُس کے ساتھی تیمور خالد کو بھی گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ رائفل 223بور،رائفل 12بور،ریوالور2 پسٹل 9ایم ایم 2 عدد پسٹل 30بوربرآمد کر کے الگ الگ مقدمات کا اندراج کرلیا ہے۔