رواں مالی سال خوراک کی درآمد میں کمی ہوئی

رواں مالی سال خوراک کی درآمد میں کمی ہوئی

اسلام آباد(اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں خوراک کی درآمد میں کمی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان کے قومی شماریاتی بیورو کے مطابق جولائی تا فروری 2012-13ءکے دوران خوراک یا کھانے پینے کی اشیاءکی درآمد میں 11.68 فیصد سے 3.030 ارب ڈالر کی کمی آئی ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اس عرصہ میں 3.431 ارب ڈالر کی کھانے پینے کی اشیاءدرآمد کی گئی تھیں۔

مزید : کامرس


loading...