عالمی منڈی مےں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلارجحان

عالمی منڈی مےں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلارجحان

سنگاپور (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز خام تیل کی قیمتوں میں ملاجلا رجحان دےکھا گےا ۔منگل کو سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے مئی کیلئے سودے20سینٹ کمی کے بعد96.87 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے مئی کیلئے سودے11 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 111.08 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید : کامرس


loading...