کاشتکار گندم کی فصل کی سنبھا ل اور ز خیر ہ کا انتظا م کریں:محکمہ زراعت پنجاب

کاشتکار گندم کی فصل کی سنبھا ل اور ز خیر ہ کا انتظا م کریں:محکمہ زراعت پنجاب

لاہور(اے پی پی)گند م کی فصل آخر ی مر حلے میں دا خل ہو چکی ہے کاشتکار گندم کی فصل کی سنبھا ل اور ز خیر ہ کا بھر پو ر انتظا م کریں تا کہ یہ سنہر ی دا نہ جو آ پ نے سخت محنت سے پیدا کیا ہے با لکل ضا ئع نہ ہو اس لیے کا شتکا ر فصل کی بر و قت سنبھا ل کیلئے کٹا ئی و گہا ئی سے پہلے ہی مزدوروں، تھر یشر، ٹر یکٹر ،ترپا ل یا پلا سٹک چا د ر اور کمبا ئن ہا ر ویسٹر کا انتظا م کر لیں۔ محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گند م کی کٹا ئی فصل پو ر ی طرح پکنے پر کریں با ر ش ہو نے کی صو ر ت میں کٹا ئی رو ک د یں اورا س وقت تک دوبا ر ہ نہ شرو ع کر یں جب تک مو سم بہتر نہ ہو جا ئے کٹا ئی کے بعد بھر یا ں چھو ٹی با ند ھیں اور سٹوں کا ر خ ا یک ہی طر ف ر کھیں کھلوا ڑ ے چھوٹے ر کھیں اور او نچے کھیتوں میں کھلیا ن لگا ئیں اور کھلوا ڑوں کے ار د گر د کھا ئی ضرور بنا ئی جائے تیا ر ی کے دورا ن کو شش کی جا ئے کہ ا گلے سا ل کیلئے بیج کی تیا ر ی اسی شا ند ار فصل سے ہو جا ئے ۔

اس کے لیے فصل کو بر د اشت سے پہلے جڑ ی بو ٹیوں کا نگیا ر ی اور غیر اقسا م کے پو دو ں سے صا ف کر لیں اور فصل کی ہر قسم کیلئے علیحدہ کھلیان لگا ئیں گہا ئی سے پہلے اور بعد میں تھر یشر یاکمبا ئن ہا ر و یسٹر اچھی طر ح صا ف کر لیں پہلی ا یک یادو بو ر یوں کا بیج نہ ر کھیں بور ی میں بیج ڈا لتے وقت گند م کی قسم کا نا م ضرور لکھیں بیج کیلئے محفو ظ کیے جا نے وا لے دانوں میں نمی ز یا د ہ سے ز یا د ہ 10فیصد تک ہو نی چا ہیے ا پنی فصل کی سنبھا ل اور ز خیر ہ کا بھر پو ر انتظا م کریں تا کہ یہ سنہر ی دا نہ جو آ پ نے سخت محنت سے پیدا کیا ہے با لکل ضا ئع نہ ہو ں اور آ پ کی خو شحا لی اور خو ش بختی کے ساتھ ملک و قو م کی معاشی بحا لی کا بھی ذ ر یعہ بنے۔

مزید : کامرس


loading...