ہالی وڈ کی ہارر مووی” یو آر نیکسٹ “23اگست کو امریکہ میں ریلیز ہوگی

ہالی وڈ کی ہارر مووی” یو آر نیکسٹ “23اگست کو امریکہ میں ریلیز ہوگی

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ کی ہارر مووی یو آر نیکسٹ کا نیا ٹریلر آ گیا،فلم میں بھیڑیے کے ماسک میں چھپا قاتل ایک خاندان کو قتل کرنے کے در پہ ہے۔یو آر نیکسٹ کی کہانی جنگل میں چھٹیاں منانے والے خاندان کی ہے جہاں بھیڑیے کے ماسک میں چھپا ایک خوفناک قاتل ان کے پیچھے پڑ جاتا ہے اور ایک ایک کر کے خاندان کے افراد کو موت کے گھاٹ اتار رہا ہے،ناقدین ایڈم ونگارڈ کی ہدایت میں بننے والی اس فلم کی کامیابی کے لئے پرامید ہیں،یو آر نیکسٹ ت23 اگست کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔

مزید : کلچر


loading...