شلپا شیٹھی مداحوں کیلئے راجستھان رائلز

شلپا شیٹھی مداحوں کیلئے راجستھان رائلز

کلیکشممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اپنے مداحوں کیلئے راجستھان رائلز کلیکشن ڈیزائن کریں گی۔ انڈین پریمیئر لیگ فرنچائز کرکٹ ٹیم راجستھان کی کو آنر شلپا شیٹھی نے اپنے مداحوں کیلئے ایک کلیکشن ڈیزائن کی ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں شلپا نے لکھا ہے کہ جے پور میں ان کی لانچ کی جانے والی ان کی کلیکشن جلد تمام آﺅٹ لیٹس پر دستیاب ہوگی۔

مزید : کلچر


loading...