80ءکی دہائی میں فلموں میں متعارف کرایا گیا فیشن انتہائی برا تھا‘ ساجد خان

80ءکی دہائی میں فلموں میں متعارف کرایا گیا فیشن انتہائی برا تھا‘ ساجد خان

ممبئی(نیٹ نیوز) فلم میکر ساجد خان نے کہا ہے کہ 80ءکی دہائی کا فیشن انتہائی برا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 80ءکی دہائی میں فلموں میں جو ڈریس فیشن متعارف کرایا گیا تھا وہ انتہائی برا تھا جس بعد میں ہم نے تبدیل کیا جبکہ ہم نے گانوں کا معیار بھی بہتر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایسی فلم بنانا پسند کرتا ہوں جسے دیکھنے والے محظوظ ہوں جبکہ پیسہ بنانا کبھی بھی میری ترجیح نہیں رہی۔

مزید : کلچر


loading...