اداکارہ انجلینا جولی افغانستان میںسکول تعمیر کریگی

اداکارہ انجلینا جولی افغانستان میںسکول تعمیر کریگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٓ نیویارک( نیٹ نیوز) امریکی اداکارہ انجلینا جولی افغانستان میں ایک اور سکول کھولیں گی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ حقوق انسانی ادارے کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ اور ہدایتکارہ انجلینا جولی اپنی فاﺅنڈیشن کے ذریعے افغانستان میں بچیوں کے لیے ایک اور سکول کھولیں گی بیان کے مطابق یہ سکول دارالحکومت کابل کے باہر تعمیر کیا جائیگا جس میں دو سو سے تین سو کے درمیان طالبات کو تعلیم دی جائیگی ۔

مزید :

کلچر -