پنجابی پروگرام ”اچے برج لاہور دے“ کی مقبولیت میں اضافہ

پنجابی پروگرام ”اچے برج لاہور دے“ کی مقبولیت میں اضافہ

لاہور (اے پی پی) ریڈیو پاکستان لاہور کے پنجابی پروگرام ”اچے برج لاہور دے“ کی مقبولیت میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اس پروگرام کی پروڈیوسر نائلہ سعید ہیں۔ یہ پروگرام روزانہ صبح 10 بجے سے 12 بجے نشر کیا جاتا ہے۔ پروگرام کے کمپیئرز میں نائلہ سعید اور عرفان کھوسٹ شامل ہیں۔سامعین کی طرف سے اس پروگرام کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔

مزید : کلچر


loading...