سینئر اداکارہ جاذبہ سلطان کی 13ویں برسی خاموشی سے گزر گئی

سینئر اداکارہ جاذبہ سلطان کی 13ویں برسی خاموشی سے گزر گئی

  

لاہور( این این آئی)پی ٹی وی کی سینئر اداکارہ جاذبہ سلطان کی 13ویں برسی خاموشی سے گزر گئی ۔ جاذبہ سلطان نے اپنے کیرئیر میں پی ٹی وی کے متعدد ڈراموں میں لاز وار کردار نبھائے ۔ انکی برسی کے موقع پر کسی بھی حلقے کی طرف سے کسی تقریب کا اہتمام نہیں کیا گیا۔ جاذبہ سلطان2اپریل 2000ءکو اس دنیا سے رخصت ہو گئی تھیں۔

مزید :

کلچر -