اداکارہ نشاءصحتیاب ہو گئیں

اداکارہ نشاءصحتیاب ہو گئیں

لاہور( این این آئی) اداکارہ نشاءصحتیاب ہو گئیں جسکے بعد وہ عنقریب شوبز سر گرمیوں کا آغاز کر دیں گی ۔ اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی صحتیابی کے لئے دعائیں کرنے والے دوستوں اور پرستاروںکی بیحد شکر گزارہوں ۔ انہوںنے کہا کہ مکمل صحتیاب ہو گئی ہوں او رجلد شوبز سر گرمیوں کا آغاز کر دوں گی۔

مزید : کلچر


loading...