کنگ خان فلم ” ہم آپ کے ہیں کون “ کے ریمیک میں سلمان خان کا کردار نبھائیں گے

کنگ خان فلم ” ہم آپ کے ہیں کون “ کے ریمیک میں سلمان خان کا کردار نبھائیں گے

 ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کنگ خان فلم ہم آپ کے ہیں کون کے ریمیک میں سلمان خان کا کردار نبھائیں گے فلم ہم آپ کے ہیں کون کے پروڈیوسر نے فلم کا ریمیک بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ کنگ خان فلم میں پریم کا کردار ادا کرینگے جو کہ اس سے پہلے سلمان خان نے ادا کیا تھا ذرائع کاکہنا ہے کہ اس فلم میں ریمیک میں یہ کردار ادا کرنے کے لیے حامی بھرنا اداکار سلمان خان کے ساتھ سرد جنگ کا نتیجہ ہے ۔

مزید : کلچر


loading...