عظمیٰ خان سٹیج ڈراموں میں بھی کام کرینگی

عظمیٰ خان سٹیج ڈراموں میں بھی کام کرینگی

لاہور (اے پی پی) اداکارہ عظمیٰ خان سٹیج ڈراموں میں بھی کام کرینگی ۔ وہ کچھ عرصہ قبل بہاولپور سے لاہور منتقل ہوئی ہیں۔ ایک تقریب میں انہوں نے بتایا کہ فنی مصروفیات کی وجہ سے وہ لاہور شفٹ ہوئی ہیں اور آج کل نجی سیکٹر کے متعدد ڈراموں میں کام کر رہی ہیں۔

مزید : کلچر


loading...