فلم ”گو، گوا، گون“10مئی کو ریلیزہو گی

فلم ”گو، گوا، گون“10مئی کو ریلیزہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ اسٹار سیف علی خان اپنی نئی فلم میں زندہ لاشوں سے لڑتے نظر آئیں گے۔ ان کی فلم”گو، گوا، گون“10مئی کو ریلیز ہو رہی ہے۔گو، گوا، گون دو دوستوں کی کہانی ہے جو تفریح کی غرض سے گوا کا رخ کرتے ہیں لیکن یہاں ان کا سامنا زندہ لاشوں سے ہو جاتا ہے۔ فلم میں سیف علی خان الگ طرح نظر آ رہے ہیں۔ ان کا کردار ایک روسی شکاری کا ہے جو بدروحوں کا شکار کرتا ہے۔ سابق مس انڈیا پوجا گپتا”گو، گوا، گون“میں مرکزی کردار کر رہی ہیں۔ فلم 10 مئی کو ریلیز ہو گی۔

مزید :

کلچر -