بھارتی فلم یملا پگلا دیوانہ دھوم مچانے کو تیار

بھارتی فلم یملا پگلا دیوانہ دھوم مچانے کو تیار

ممبئی(نیٹ نیوز)بالی وڈ کے یملا پگلا دیوانہ ایک بار پھر تیار ہے دھوم مچانے کو ،،،دھرم جی کے ڈائیلاگز ، بوبی کی کامیڈی اور سنی دیول کے ایکشن کا مکسچر،، ساتھ ہی ساتھ ہو گا سلمان خان کا بھی منفرد انداز،، بالی وڈ کی یہ ایکشن اور کامیڈی فلم تو مئی میں ریلیز ہو گی تاہم ٹریلر نے ابھی سے ہی دھوم مچا رکھی ہے۔

مزید : کلچر


loading...