ہدایتکار قیصر جاوید چھ اپریل سے اسٹیج ڈرامہ ” میں نے پیار کیا “ پیش کرینگے

ہدایتکار قیصر جاوید چھ اپریل سے اسٹیج ڈرامہ ” میں نے پیار کیا “ پیش کرینگے

لاہور( این این آئی)نامور ہدایتکار قیصر جاوید چھ اپریل سے الحمر اہال Iمیں اسٹیج ڈرامہ ” میں نے پیار کیا “ پیش کریں گے۔ ڈرامے کی کاسٹ میں انور علی‘ سخاوت ناز‘ اکرم اداس‘ جاوید کوڈو‘ زاہد علی‘ جواد وسیم‘ خالد معین بٹ عروج ‘ مہوش‘ لیلیٰ صدیقی ‘ کاجل چوہدری‘ شازیب مرزا‘ ظفر بٹ‘ ثمرہ نور اوور کوہ نور سمیت دیگر شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...