ایکس مین سیریز کی نئی فلم کا پہلا ٹریلر آگیا

ایکس مین سیریز کی نئی فلم کا پہلا ٹریلر آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس ( نیٹ نیوز) ایکس مین سیریز کی نئی فلم کا پہلا ٹریلر آگیاہے۔فلم میں سپرہیرو بلٹ ٹرین پر لڑتا نظر آئے گا۔دی والورائن ایکس مین سیریز کی چھٹی فلم ہے۔فلم میں ایکس مین کا کردار ہیو جیک مین نے کیا ہے۔اس بار شائقین سپرہیرو کو جاپان میں دشمنوں کے خلاف لڑتا دیکھیں گے۔فلم میں تیزرفتاربلٹ ٹرین پر بھی ایکشن سین عکسبند کیے گئے ہیں۔سنسنی سے بھرپورتصوراتی کہانی پر بنائی گئی یہ فلم 24 جولائی کوریلیز ہوگی۔

مزید :

کلچر -