فلم "عشق خدا"کی نمائش ایک بار پھر ملتوی

فلم "عشق خدا"کی نمائش ایک بار پھر ملتوی

لاہور (اے پی پی)ہدایتکار شہزاد رفیق کی فلم "عشق خدا "کی نمائش ایک بار پھر ملتوی ہو گئی۔ اس فلم کی نمائش کا پہلے بھی تین بار اعلان ہو چکا ہے مگر ناگزیر وجوہات کی بنا پر فلم کی نمائش تعطل کا شکار ہوجاتی ہے۔فلمی حلقوں میں اس کے بار بار التوا پر خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس فلم کی نمائش اب عیدالفطر پر ہو گی۔

مزید : کلچر


loading...