آئندہ کوئی فیصلہ جلد بازی میں نہیں کرونگی، کنگنا

آئندہ کوئی فیصلہ جلد بازی میں نہیں کرونگی، کنگنا

ممبئی(نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ کنگنارناوت نے کہا ہے کہ آئندہ نئی فلم کے حوالے سے فیصلہ جلد بازی میں نہیں کرونگی۔انھوں نے کہا کہ جلدبازی کے نتیجے میں حال ہی میں ایک اچھی فلم سے محروم رہی ہوں اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرتی رہوں گی ۔اچھی فلم چھوڑنے کی روایت اب آگے نہیں بڑھاﺅں گی ۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ ڈرٹی پکچرمیں کام کرنے سے انکار زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔

مزید : کلچر


loading...