تحریک انصاف نے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کرا دی

تحریک انصاف نے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کرا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار ) پاکستان تحرےک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی10 رکنی اقلےتی نشستوں کی ترجیہی فہرست الےکشن کمےشن کو جمع کروا دی ہے جن مےں شےنےلاروت، حبکوک گل ،مہندر پال سنگھ،رنرےش چاند ،عامر سےموئےل ، کامران پروےز، ڈاکٹر سلےم مسےح، کاشف نےامت ،ڈاکٹر کرسٹوفر،سنےل کمارشا مل ہیں۔