تاجروںکا حلقہ 144 سے ن لیگ کے وسیم قادر کی حمایت کا اعلان

تاجروںکا حلقہ 144 سے ن لیگ کے وسیم قادر کی حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) انجمن تاجران جی ٹی روڈ نے حلقہ پی پی 144 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار وسیم قادر کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان انجمن کے صدر سیٹھ علاﺅ الدین نے جنرل کونسل کے اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں جی ٹی روڈ کی تمام انجمنوں کے رہنماﺅں نے شرکت کی۔ اس موقع پر صدر سیٹھ علاﺅالدین نے کہا کہ حلقہ سے وسیم قادر ایک متفقہ امیدوار ہیں وہ ٹکٹ لے کر آئیں حلقے کے تمام تاجران کے ساتھ ہوں گے۔