پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو 10 رکنی اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست ارسال

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو 10 رکنی اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست ارسال

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان تحرےک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی10 رکنی اقلےتی نشستوں کی ترجےحی فہرست الےکشن کمےشن کو جمع کروا دی ہے جن مےں شےنےلاروت حبکوک گل مہندر پال سنگھ نرےش چاند عامر سےموئےل کامران پروےز ڈاکٹر سلےم مسےح کاشف نےامت ڈاکٹر کرسٹوفرسنےل کمار شامل ہیں۔

مزید : صفحہ اول


loading...