بیورو کریٹس کی موجیں سیاسی شخصیات کی مراعات، گاڑیاں حاصل کرنا شروع کردیں

بیورو کریٹس کی موجیں سیاسی شخصیات کی مراعات، گاڑیاں حاصل کرنا شروع کردیں

لاہور (خصوصی رپورٹ) سیاسی حکومتیں ختم ہونے کے بعد افسر شاہی کی موجیں لگ گئی ہیں اور مختلف محکموں کے سیکرٹری حضرات نے سیاسی سربراہوں کی طرف سے سرکاری افسروں یا عملے کو دی گئی مراعات فوری طور پر واپس لینا شروع کردی ہیں۔ خصوصاً محکوں کی گاڑیاں جبراً چھینی گئیں جبکہ خود ان سیکرٹری حضرات اور دوسرے تین تین چار چار افسروں کے پاس چار چار پانچ گاڑیاں ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے جانے والی حکومت کے وزراءاور اسمبلیوں کی کمیٹیوں کے چیئرمینوں سے گاڑیاں واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔ محکموں کے موجودہ سیکرٹری حضرات نے اس مثال بنالیا ہے۔

موجیں

مزید : صفحہ اول


loading...