بلوچستان میں انتخابات کے لیے ماحول سازگار نہیں : ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ

بلوچستان میں انتخابات کے لیے ماحول سازگار نہیں : ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ

جیکب آباد(خصوصی نامہ نگار)نےشنل پارٹی کے بانی اور بزرگ سےاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ انتخابات کا اعلان توکےا گےا مگر بلوچستان کے حالات کو انتخابات کے لےے سازگار بنانے کے لےے کوئی کردار ادا نہیں کےا گےا ،ہم انتخابات مےں احتجاجاََ حصہ لے رہے ہےں، بلوچستان مےں رےاستی دہشتگردی مزےد بڑھ گئی ہے ،بلوچوں کو مسخ شدہ لاشےں مل رہی ہے ،ملک مےں انتخابات کا ڈونگ رچاےا جارہا ہے ، بلوچستان مےں انتخابات کے لےے ماحول ساز گار نہیں ہے ۔ان خےالات کا انہوں نے ڈسٹرکٹ پرےس کلب جیکب آباد مےں پرےس کانفرنس کرتے ہوئے کےا، ڈاکٹر حئی بلوچ نے کہا کہ بلوچ انتخابات مےں ضرور حصہ لےنگے مگر ہم احتجاجاََ حصہ لے رہے ہیںآج بھی ہمےں مسخ شدہ لاشےں دی جارہی ہے بلوچستان مےں فوجی آپرےشن جاری ہے الےکشن بلوچستان کے مسئلے کا حل نہیں ہے ،انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے سائل و وسائل پر اسٹےبلشمنٹ کا قبضہ ہے ، بلوچستان مےں آقا اور غلام کا نظام رائج کےا جارہا ہے ،انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے حالات کو بہتر کرنے کے لےے فوجی آپرےشن کو فوری طور بند کےا جائے ،لاپتہ افراد کو ظاہر کےا جائے اور مسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ بند کےا جائے ،جب تک بلوچستان مےں بندوق کی نوک اور طاقت کا استعمال کےا جائے گا بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا،انہوں نے کہا کہ نواب اکبر بگٹی ،بالاچ مری سمےت بلوچ عوام کے قتل مےں رےاستی ادارے اور ملک کی اسٹےبلشمنٹ ملوث ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...