سندھ حکومت نے 4اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے 4اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(ثناءنیوز) سندھ حکومت نے 4اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت سندھ نے چھٹی کا اعلان ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا ہے اور اس دن حکومت سندھ کے ماتحت تمام ادارے بند رہیںگے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...