ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ ملک نذیر کی خدمات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ ملک نذیر کی خدمات اسلام آباد ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس عمر عطاءبندیال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ ملک نذیر احمداور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈی جی خان امجد اقبال رانجھاکی خدمات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد کردی ہیں۔

خدمات

مزید : صفحہ آخر


loading...